یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 2-‏تھسلُنیکیوں 2
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

2-‏تھسلُنیکیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • بُرائی کا شخص (‏1-‏12)‏

      • ثابت‌قدم رہیں (‏13-‏17)‏

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏2

فٹ‌نوٹس

  • *

    ”‏الفاظ کی وضاحت“‏ کو دیکھیں۔

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏روح“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    بادشاہتی خدمتگزاری، 9/‏2008، ص.‏ 3

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏3

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    1/‏9/‏2008، ص.‏ 10

    1/‏9/‏2003، ص.‏ 6

    ترجمہ نئی دُنیا،

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏4

فٹ‌نوٹس

  • *

    یعنی خدا کا گھر

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏6

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،

    7/‏2019، ص.‏ 4

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏7

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،

    7/‏2019، ص.‏ 4

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏8

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏روح“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،

    7/‏2019، ص.‏ 4

    مینارِنگہبانی،

    1/‏9/‏2010، ص.‏ 31

    1/‏9/‏2008، ص.‏ 10

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏11

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    اِجلاس کے قاعدے کے لیے حوالے، 9/‏2021، ص.‏ 9

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏13

فٹ‌نوٹس

  • *

    ”‏الفاظ کی وضاحت“‏ کو دیکھیں۔

  • *

    یا ”‏پاک“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    1/‏9/‏2008، ص.‏ 10

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏14

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    1/‏9/‏2008، ص.‏ 10

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏15

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏روایتوں“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    15/‏12/‏2013، ص.‏ 8-‏9

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏16

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    1/‏6/‏1995، ص.‏ 19

2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏17

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،

    1/‏6/‏1995، ص.‏ 19

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
2-‏تھسلُنیکیوں 2:‏1-‏17

2-‏تھسلُنیکیوں

2 بھائیو، جہاں تک اُس وقت کا تعلق ہے جب ہمارے مالک یسوع مسیح کی موجودگی ہوگی اور جب ہمیں اُن کے ساتھ رہنے کے لیے جمع کِیا جائے گا تو ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ 2 اگر کوئی دعویٰ کرے کہ یہوواہ*‏ کا دن آ گیا ہے تو فوراً اُلجھن میں نہ پڑیں اور پریشان نہ ہوں، چاہے ایسے دعوے کسی روحانی پیغام*‏ یا زبانی پیغام یا ایسے خط پر مبنی ہوں جس کے بارے میں کہا جائے کہ یہ ہماری طرف سے ہے۔

3 دیکھیں، کسی کی باتوں میں نہ آئیں کیونکہ وہ دن تب تک نہیں آئے گا جب تک برگشتگی نہیں آئے گی اور بُرائی کا شخص یعنی ہلاکت کا بیٹا ظاہر نہیں ہوگا۔ 4 وہ ایک دُشمن ہے اور اپنے آپ کو دیوتاؤں اور معبودوں سے بڑا بناتا ہے۔ یوں وہ خدا کی ہیکل*‏ میں بیٹھ کر سب کو دِکھاتا ہے کہ وہ خدا کی طرح ہے۔ 5 آپ کو یاد ہوگا کہ جب مَیں آپ کے ساتھ تھا تو مَیں آپ کو یہ باتیں بتایا کرتا تھا۔

6 آپ تو جانتے ہیں کہ کس نے اُس کا راستہ روکا ہوا ہے تاکہ وہ مقررہ وقت سے پہلے ظاہر نہ ہو۔ 7 دراصل یہ بُرائی ایک راز ہے اور ابھی بھی اپنا کام کر رہی ہے۔ لیکن یہ صرف اُس وقت تک راز رہے گی جب تک اِس کے راستے کی رُکاوٹ ہٹ نہیں جاتی۔ 8 اِس کے بعد بُرائی کا شخص ظاہر ہوگا جسے مالک یسوع اپنے مُنہ کی طاقت*‏ سے اُس وقت بے‌اثر کر دیں گے اور مار ڈالیں گے جب اُن کی موجودگی ظاہر ہوگی۔ 9 دراصل بُرائی کے شخص کی موجودگی کے پیچھے شیطان کا ہاتھ ہے جو اُسے طاقت دیتا ہے کہ حیرت‌انگیز کام کرے اور معجزے اور جھوٹی نشانیاں دِکھائے 10 اور ہر طرح کی بُرائی کے ذریعے اُن لوگوں کو دھوکا دے جنہیں سزا کے طور پر ہلاک کر دیا جائے گا کیونکہ اُنہوں نے اُس سچائی سے محبت نہیں کی جس کے ذریعے اُن کی جان بچ سکتی تھی۔ 11 لہٰذا خدا نے اُنہیں اِس لیے فریب کا شکار ہونے دیا تاکہ وہ جھوٹ پر یقین کریں 12 اور اُنہیں سزا دی جائے کیونکہ اُنہوں نے سچائی پر یقین نہیں کِیا بلکہ بُرائی کو پسند کِیا۔

13 بھائیو اور یہوواہ*‏ کے عزیزو، ہمارا فرض ہے کہ آپ کے لیے ہمیشہ خدا کا شکر کریں کیونکہ اُس نے آپ کو اپنی روح کے ذریعے مخصوص*‏ کر کے اور سچائی پر آپ کے ایمان کو دیکھ کر آپ کو نجات دِلانے کے لیے شروع سے چُنا۔ 14 اُس نے آپ کو اُس خوش‌خبری کی بِنا پر چُنا جو ہم سناتے ہیں تاکہ آپ ہمارے مالک یسوع مسیح جیسی شان حاصل کریں۔ 15 لہٰذا بھائیو، ثابت‌قدم رہیں اور اُن باتوں*‏ پر قائم رہیں جو آپ کو سکھائی گئی ہیں، چاہے وہ کسی زبانی پیغام پر مبنی ہوں یا ہمارے کسی خط پر۔ 16 ہماری دُعا ہے کہ ہمارے مالک یسوع مسیح اور ہمارا باپ خدا جو ہم سے محبت کرتا ہے اور جس نے اپنی عظیم رحمت کے ذریعے ہمیں ابدی تسلی اور شان‌دار اُمید دی ہے، 17 آپ کے دلوں کو تسلی دیں اور آپ کو مضبوط بنائیں تاکہ آپ ہمیشہ اچھی باتیں کہیں اور اچھے کام کریں۔

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں