زبور
א [آلف]
مَیں سیدھی راہ پر چلنے والے لوگوں کے مجمعے اور جماعت میں
ב [بیتھ]
پورے دل سے یہوواہ کی ستائش کروں گا۔
ג [گیمل]
ה [ہے]
ז [زین]
4 اُس کے کام اِتنے حیرانکُن ہیں کہ کوئی اُنہیں بھول نہیں سکتا۔
ח [خیتھ]
یہوواہ مہربان* اور رحمدل ہے۔
ט [طیتھ]
5 جو لوگ اُس کا خوف رکھتے ہیں، وہ اُنہیں کھانا دیتا ہے۔
י [یود]
وہ اپنا عہد ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔
כ [کاف]
מ [میم]
7 اُس کے ہاتھوں کے کاموں سے سچائی اور اِنصاف جھلکتا ہے؛
נ [نون]
اُس کے سارے فرمان قابلِبھروسا ہیں۔
ס [سامک]
8 اُس کے فرمان اب بھی قابلِبھروسا* ہیں اور ہمیشہ رہیں گے؛
ע [عین]
اُن کی بنیاد سچائی اور نیکی ہے۔
פ [پے]
9 اُس نے اپنے لوگوں کو چھٹکارا دِلایا ہے۔
צ [صادے]
اُس نے حکم دیا ہے کہ اُس کا عہد ہمیشہ قائم رہے۔
ק [قوف]
اُس کا نام پاک ہے اور اِس کا گہرا احترام کِیا* جانا چاہیے۔
ר [ریش]
10 یہوواہ کا خوف دانشمندی کی شروعات ہے۔
ש [سین]
جو لوگ اُس کے فرمان مانتے ہیں، وہ ظاہر کرتے ہیں کہ اُن میں گہری سمجھ ہے۔
ת [تاو]
اُس کی بڑائی ہمیشہ ہوتی رہے۔