JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
اپنے بچوں سے شراب کے موضوع پر بات کریں
والدین کو کب اور کیسے اپنے بچوں سے شراب کے موضوع پر بات کرنی چاہیے؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ میں ”بچوں کی پرورش“ کو دیکھیں۔)
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
پائلٹ وھیل کی خودبخود صاف ہونے والی جِلد
سائنسدان پائلٹ وھیل کی جِلد میں پائی جانے والی خصوصیت کی نقل کر کے آلات بنانے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”سائنس اور بائبل“ میں ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“ کو دیکھیں۔)