مطالعے کا ایڈیشن
دسمبر 2019ء
مطالعے کے مضامین: 3 فروری–1 مارچ 2020ء
© 2019 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
نئی دُنیا میں ہم ایسے کام کریں گے جن سے ہمیں فائدہ اور خوشی ملے گی۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 50، پیراگراف نمبر 17 کو دیکھیں۔)