پاک کلام سے سنہری باتیں | دانیایل 4-6
یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں
دانیایل نے یہوواہ کی عبادت کے لیے جو معمول بنایا تھا، اُس میں دُعا کرنا بھی شامل تھا۔ اُنہوں نے کسی بھی چیز کو اِس معمول میں رُکاوٹ نہیں بننے دیا، بادشاہ کے فرمان کو بھی نہیں۔
6:10
یہوواہ کی عبادت کے اچھے معمول میں یہ باتیں شامل ہیں: