یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 5
  • ”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • عظیم‌ترین انسان فروتن خدمت انجام دیتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • یسوع مسیح کی بے‌مثال فروتنی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیش‌قیمت خیال کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 5
یسوع مسیح اپنے رسولوں کے پاؤں دھو رہے ہیں۔

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 13، 14

”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏

13:‏5، 12-‏15

یسوع مسیح نے رسولوں کے پاؤں دھونے سے اُنہیں سکھایا کہ وہ خاکسار بنیں اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے وہ کام بھی کریں جنہیں معمولی خیال کِیا جاتا ہے۔

مَیں اُس وقت خاکساری کیسے ظاہر کر سکتا ہوں .‏ .‏ .‏

  • دو بہنیں ایک دوسرے سے بحث کر رہی ہیں۔

    جب اِختلافات پیدا ہو جاتے ہیں؟

  • ایک بھائی دوسرے بھائی کی اِصلاح کر رہا ہے۔

    جب میری اِصلاح کی جاتی ہے؟

  • بہن بھائی کنگڈم ہال کی صفائی کر رہے ہیں۔

    جب کنگڈم ہال کی صفائی یا مرمت کی ضرورت ہوتی ہے؟

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں