JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”اب مَیں تشدد کرنے کا عادی نہیں رہا“
جب مائیکل کنزلہ کا اپنی نئی نوکری پر پہلا دن تھا تو کسی نے اُن سے یہ سوال پوچھا: ”آپ کے خیال میں ہم پر جو مصیبتیں آتی ہیں، کیا اُن کا ذمےدار خدا ہے؟“ اِس ایک سوال نے اُن کی زندگی بدل دی۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ پر جائیں۔)
نوجوانوں کا سوال
بوریت کو کیسے بھگاؤں؟
کیا ٹیکنالوجی سے بوریت مٹ سکتی ہے؟ دیکھیں کہ مثبت سوچ کا کیا اثر پڑ سکتا ہے۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”نوجوانوں کا سوال“پر جائیں۔)