متی 1:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 1 یسوع مسیح* کی زندگی کے بارے میں کتاب۔* وہ داؤد کے بیٹے اور ابراہام کے بیٹے تھے۔