-
متی 5:24کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
24 تو اپنا نذرانہ وہیں قربانگاہ کے آگے چھوڑ دیں۔ پہلے جا کر اپنے بھائی سے صلح کریں اور پھر واپس آ کر نذرانہ پیش کریں۔
-