-
متی 8:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
26 لیکن یسوع نے اُن سے کہا: ”آپ لوگ گھبرا کیوں رہے ہیں؟ آخر آپ کا ایمان اِتنا کمزور کیوں ہے؟“ پھر اُنہوں نے اُٹھ کر ہوا اور لہروں کو ڈانٹا اور جھیل میں سکون ہو گیا۔
-