-
متی 8:29کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
29 وہ آدمی چلّا چلّا کر کہنے لگے: ”خدا کے بیٹے، ہمارا آپ سے کیا تعلق؟ کیا آپ ہمیں مقررہ وقت سے پہلے سزا دینے آئے ہیں؟“
-