-
متی 11:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 اُس وقت یسوع نے کہا: ”اَے باپ، آسمان اور زمین کے مالک! مَیں سب کے سامنے تیری بڑائی کرتا ہوں کیونکہ تُو نے یہ باتیں دانشمند اور ذہین لوگوں سے چھپائیں اور چھوٹے بچوں پر ظاہر کیں
-