متی 13:19 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 19 کچھ بیج راستے پر گِرے۔ یہ اُس شخص کی صورتحال ہے جو بادشاہت کے بارے میں کلام کو سنتا ہے لیکن اِس کا مطلب نہیں سمجھتا۔ اِس لیے شیطان* آ کر اُس بیج کو چُرا لیتا ہے جو اُس کے دل میں بویا گیا ہے۔ متی یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 13:19 مینارِنگہبانی،1/2/2003، ص. 91/11/1993، ص. 18
19 کچھ بیج راستے پر گِرے۔ یہ اُس شخص کی صورتحال ہے جو بادشاہت کے بارے میں کلام کو سنتا ہے لیکن اِس کا مطلب نہیں سمجھتا۔ اِس لیے شیطان* آ کر اُس بیج کو چُرا لیتا ہے جو اُس کے دل میں بویا گیا ہے۔