-
متی 15:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 اور دیکھو! اُس علاقے کی ایک فینیکی عورت آئی اور چلّانے لگی: ”مالک! داؤد کے بیٹے! مجھ پر رحم کریں، میری بیٹی کی حالت بہت خراب ہے کیونکہ اُس پر ایک بُرے فرشتے کا سایہ ہے۔“
-