-
متی 20:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 پھر زبدی کی بیوی اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ یسوع کے پاس آئی اور جھک کر اُن کی تعظیم کرنے لگی۔ دراصل وہ یسوع سے ایک درخواست کرنا چاہتی تھی۔
-