-
متی 21:28کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
28 ذرا ایک مثال سنیں۔ ایک آدمی کے دو بیٹے تھے۔ وہ بڑے بیٹے کے پاس گیا اور اُس سے کہا: ”بیٹا، جاؤ، آج انگوروں کے باغ میں کام کرو۔“
-