-
متی 24:24کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
24 کیونکہ جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی اُٹھ کھڑے ہوں گے اور بڑے بڑے معجزے اور نشانیاں دِکھا کر چُنے ہوئے لوگوں کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
-