متی 25:15 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 15 اُس نے غلاموں کی صلاحیت کے مطابق اُن کو چاندی دی: ایک کو پانچ من،* دوسرے کو دو من اور تیسرے کو ایک من۔ پھر وہ پردیس چلا گیا۔ متی یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 25:15 مینارِنگہبانی،15/3/2015، ص. 20-211/3/2004، ص. 15-161/8/1995، ص. 24-25
15 اُس نے غلاموں کی صلاحیت کے مطابق اُن کو چاندی دی: ایک کو پانچ من،* دوسرے کو دو من اور تیسرے کو ایک من۔ پھر وہ پردیس چلا گیا۔