متی 25:36 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 36 جب میرے پاس کپڑے نہیں تھے* تو آپ نے مجھے کپڑے دیے؛ جب مَیں بیمار تھا تو آپ نے میری تیمارداری کی؛ جب مَیں قیدخانے میں تھا تو آپ مجھ سے ملنے آئے۔“ متی یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 25:36 مینارِنگہبانی،1/12/1995، ص. 15-16
36 جب میرے پاس کپڑے نہیں تھے* تو آپ نے مجھے کپڑے دیے؛ جب مَیں بیمار تھا تو آپ نے میری تیمارداری کی؛ جب مَیں قیدخانے میں تھا تو آپ مجھ سے ملنے آئے۔“