-
متی 27:48کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
48 ایک آدمی فوراً بھاگ کر گیا اور ایک سپنج کو کھٹی مے میں ڈبو کر لایا۔ پھر اُس نے اِس کو ایک چھڑی پر لگا کر یسوع کے آگے کِیا تاکہ وہ اِسے چوس سکیں۔
-