-
متی 27:55کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
55 بہت سی عورتیں جو یسوع کی خدمت کرنے کے لیے گلیل سے اُن کے ساتھ آئی تھیں، وہ بھی اِن سب باتوں کو کچھ فاصلے پر کھڑی دیکھ رہی تھیں۔
-