-
مرقس 2:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 یہ سُن کر یسوع نے شریعت کے عالموں سے کہا: ”صحتمند لوگوں کو حکیم کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ بیمار لوگوں کو۔ مَیں دینداروں کو بلانے نہیں آیا بلکہ گُناہگاروں کو۔“
-