-
مرقس 2:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
26 اعلیٰ کاہن ابیاتر والے واقعے میں بتایا گیا ہے کہ داؤد خدا کے گھر میں گئے اور نذرانے کی روٹیاں کھائیں اور اُن آدمیوں کو بھی دیں جو اُن کے ساتھ تھے حالانکہ اِن کو کھانا صرف کاہنوں کے لیے جائز تھا۔“
-