-
مرقس 4:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 لیکن کچھ بیج اچھی زمین پر گِرے اور جب اُن میں سے پودے نکلے اور بڑے ہوئے تو وہ پھل لانے لگے۔ کسی پر 30 (تیس) گُنا پھل لگا، کسی پر 60 (ساٹھ) گُنا اور کسی پر 100 گُنا۔“
-