-
مرقس 6:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
14 بادشاہ ہیرودیس نے بھی یہ خبر سنی کیونکہ یسوع کا نام ہر جگہ مشہور ہو گیا تھا اور لوگ کہہ رہے تھے کہ ”یوحنا بپتسمہ دینے والے کو زندہ کر دیا گیا ہے اور اِس لیے وہ معجزے کر رہے ہیں۔“
-