-
مرقس 9:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 چھ دن بعد یسوع نے پطرس، یعقوب اور یوحنا کو ساتھ لیا اور ایک اُونچے پہاڑ پر گئے۔ وہاں اُن کے دیکھتے دیکھتے یسوع کی صورت بدل گئی
-