مرقس 9:43 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 43 اور اگر کبھی آپ کا ہاتھ آپ کو گمراہ کرے تو اِسے کاٹ دیں۔ بہتر ہے کہ آپ معذور ہو کر زندگی حاصل کریں بجائے اِس کے کہ آپ کو دونوں ہاتھوں کے ساتھ ہنوم کی وادی* کی آگ میں پھینکا جائے یعنی اُس آگ میں جسے بجھایا نہیں جا سکتا۔ مرقس یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 9:43 یسوع مسیح راستہ، ص. 150 بادشاہتی خدمتگزاری، 12/2007، ص. 7
43 اور اگر کبھی آپ کا ہاتھ آپ کو گمراہ کرے تو اِسے کاٹ دیں۔ بہتر ہے کہ آپ معذور ہو کر زندگی حاصل کریں بجائے اِس کے کہ آپ کو دونوں ہاتھوں کے ساتھ ہنوم کی وادی* کی آگ میں پھینکا جائے یعنی اُس آگ میں جسے بجھایا نہیں جا سکتا۔