-
مرقس 12:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 دراصل جب مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا تو نہ آدمی شادی کریں گے اور نہ ہی عورتوں کی شادی کروائی جائے گی بلکہ وہ سب آسمان کے فرشتوں کی طرح ہوں گے۔
-