-
مرقس 14:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 مَیں آپ سے سچ کہتا ہوں کہ پوری دُنیا میں جہاں بھی خوشخبری کی مُنادی کی جائے گی وہاں اِس واقعے کا بھی ذکر کِیا جائے گا اور اِس عورت کو یاد کِیا جائے گا۔“
-