-
مرقس 14:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
27 اور یسوع نے اُن سے کہا: ”آپ سب مجھ سے مُنہ موڑ لیں گے کیونکہ صحیفوں میں لکھا ہے کہ ”مَیں چرواہے کو ماروں گا اور بھیڑیں بکھر جائیں گی۔“
-