-
مرقس 14:65کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
65 اور کچھ لوگ یسوع پر تھوکنے لگے اور اُن کا چہرہ ڈھانک کر اُنہیں مکے مارنے لگے اور کہنے لگے: ”اگر تُو نبی ہے تو ہمیں بتا کہ تجھے کس نے مارا ہے۔“ اور سپاہیوں نے اُن کے چہرے پر تھپڑ مارے اور پھر اُنہیں لے گئے۔
-