-
مرقس 14:68کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
68 لیکن پطرس نے اِنکار کرتے ہوئے کہا: ”مَیں نہ تو اُس آدمی کو جانتا ہوں اور نہ ہی مجھے سمجھ آ رہا ہے کہ تُم کیا کہہ رہی ہو۔“ پھر وہ باہر ڈیوڑھی میں چلے گئے۔
-