-
مرقس 15:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 راستے میں سپاہیوں نے کُرینے کے ایک آدمی کو دیکھا جو دیہات سے شہر آ رہا تھا۔ اُنہوں نے زبردستی اُس سے یسوع کی سُولی اُٹھوائی۔ اُس آدمی کا نام شمعون تھا اور وہ سکندر اور رُوفس کا باپ تھا۔
-