-
مرقس 15:43کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
43 اِس لیے شہر ارمتیاہ کے یوسف جو عدالتِعظمیٰ کے مُعزز رُکن تھے اور خود بھی خدا کی بادشاہت کا اِنتظار کر رہے تھے، ہمت کر کے پیلاطُس کے پاس گئے اور یسوع کی لاش مانگی۔
-