-
لُوقا 1:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 جب زکریاہ باہر آئے تو وہ لوگوں سے کوئی بات نہیں کر پائے۔ اِس سے لوگوں نے اندازہ لگا لیا کہ اُنہوں نے مُقدس مقام میں ضرور کوئی رُویا دیکھی ہوگی۔ اور زکریاہ اِشاروں میں اُن سے باتیں کرنے لگے کیونکہ وہ گونگے ہو گئے تھے۔
-