لُوقا 3:8 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 8 اب ایسے کام کرو* جن سے ثابت ہو کہ تُم نے توبہ کر لی ہے۔ یہ مت سوچو کہ ”ہمارے باپ تو ابراہام ہیں“ کیونکہ مَیں تُم سے کہتا ہوں کہ خدا اِن پتھروں سے بھی ابراہام کے لیے اولاد پیدا کر سکتا ہے۔
8 اب ایسے کام کرو* جن سے ثابت ہو کہ تُم نے توبہ کر لی ہے۔ یہ مت سوچو کہ ”ہمارے باپ تو ابراہام ہیں“ کیونکہ مَیں تُم سے کہتا ہوں کہ خدا اِن پتھروں سے بھی ابراہام کے لیے اولاد پیدا کر سکتا ہے۔