-
لُوقا 4:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 یہ پڑھ کر یسوع نے کتاب کو بند کِیا اور خادم کو دے دیا۔ پھر وہ بیٹھ گئے۔ اور عبادتگاہ میں موجود سب لوگوں کی نظریں اُن پر جمی تھیں۔
-