-
لُوقا 5:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 اِس پر شریعت کے عالم اور فریسی ایک دوسرے سے کہنے لگے: ”یہ ہوتا کون ہے، خدا کے خلاف کفر بکنے والا؟ بھلا خدا کے سوا بھی کوئی گُناہ معاف کر سکتا ہے؟“
-