-
لُوقا 5:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
33 اُنہوں نے یسوع سے کہا: ”یوحنا کے شاگرد تو اکثر روزہ رکھتے اور اِلتجائیں کرتے ہیں اور فریسیوں کے شاگرد بھی ایسا ہی کرتے ہیں لیکن تمہارے شاگرد کھاتے پیتے ہیں۔“
-