-
لُوقا 6:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
33 اور اگر آپ اُن لوگوں کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں جو آپ سے بھلائی کرتے ہیں تو یہ کون سی بڑی بات ہے؟ بُرے لوگ بھی تو ایسا ہی کرتے ہیں۔
-