لُوقا 6:37 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 37 دوسروں میں نقص نکالنا چھوڑ دیں پھر آپ میں بھی کبھی نقص نہیں نکالا جائے گا اور دوسروں کو بُرا کہنا چھوڑ دیں پھر آپ کو بھی کبھی بُرا نہیں کہا جائے گا۔ دوسروں کو معاف* کرتے رہیں پھر آپ کو بھی معاف* کِیا جائے گا۔ لُوقا کی اِنجیل یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 6:37 مینارِنگہبانی،15/5/2008، ص. 9
37 دوسروں میں نقص نکالنا چھوڑ دیں پھر آپ میں بھی کبھی نقص نہیں نکالا جائے گا اور دوسروں کو بُرا کہنا چھوڑ دیں پھر آپ کو بھی کبھی بُرا نہیں کہا جائے گا۔ دوسروں کو معاف* کرتے رہیں پھر آپ کو بھی معاف* کِیا جائے گا۔