-
لُوقا 7:42کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
42 جب اُس شخص کو پتہ چلا کہ وہ آدمی قرض ادا نہیں کر سکتے تو اُس نے خوشی سے اُن دونوں کے قرض معاف کر دیے۔ آپ کے خیال میں اُن دونوں میں سے کون اُس شخص سے زیادہ محبت کرے گا؟“
-