لُوقا 8:2 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 2 اور کچھ عورتیں بھی اُن کے ساتھ تھیں۔ یسوع نے اُن عورتوں میں سے بُرے فرشتوں* کو نکالا تھا اور اُن کی بیماریاں ٹھیک کی تھیں۔ اُن میں سے ایک کا نام مریم تھا جو مگدلینی بھی کہلاتی تھیں اور جن میں سے یسوع نے سات بُرے فرشتے نکالے تھے۔ لُوقا کی اِنجیل یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 8:2 اِن جیسا ایمان ظاہر کریں، مضمون 6 مینارِنگہبانی،1/6/2003، ص. 4-5
2 اور کچھ عورتیں بھی اُن کے ساتھ تھیں۔ یسوع نے اُن عورتوں میں سے بُرے فرشتوں* کو نکالا تھا اور اُن کی بیماریاں ٹھیک کی تھیں۔ اُن میں سے ایک کا نام مریم تھا جو مگدلینی بھی کہلاتی تھیں اور جن میں سے یسوع نے سات بُرے فرشتے نکالے تھے۔