-
لُوقا 8:29کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
29 (اُس نے یہ اِس لیے کہا کیونکہ یسوع نے بُرے فرشتے* کو حکم دیا تھا کہ وہ اُس آدمی سے نکل آئے۔ دراصل وہ بُرا فرشتہ اکثر اُس آدمی پر آتا تھا۔* لوگوں نے اُس آدمی کو بار بار زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا اور اُس کی نگرانی کی لیکن وہ زنجیریں توڑ دیتا تھا اور بُرے فرشتے کے اثر سے سنسان علاقوں میں چلا جاتا تھا۔)
-