-
لُوقا 9:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 بعد میں جب یسوع اکیلے میں دُعا کر رہے تھے تو شاگرد اُن کے پاس آئے۔ یسوع نے اُن سے پوچھا: ”لوگوں کے خیال میں مَیں کون ہوں؟“
-