-
لُوقا 9:43کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
43 یہ دیکھ کر سب لوگ خدا کی شاندار قدرت پر دنگ رہ گئے۔
جب وہ اُن سب کاموں پر حیران ہو رہے تھے جو یسوع نے کیے تھے تو یسوع نے اپنے شاگردوں سے کہا:
-