-
لُوقا 9:54کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
54 جب یعقوب اور یوحنا نے یہ دیکھا تو اُنہوں نے پوچھا: ”مالک، کیا ہم آسمان سے آگ نازل کروائیں تاکہ یہ لوگ راکھ ہو جائیں؟“
-