-
لُوقا 9:61کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
61 ایک اَور آدمی نے کہا: ”مالک، مَیں آپ کی پیروی کروں گا لیکن مجھے اِجازت دیں کہ مَیں پہلے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہہ آؤں۔“
-