-
لُوقا 10:40کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
40 جبکہ مارتھا کھانے کا اِنتظام کرنے میں لگی ہوئی تھیں۔ اِس لیے مارتھا یسوع کے پاس آ کر کہنے لگیں: ”مالک، آپ دیکھ رہے ہیں کہ میری بہن میرا ہاتھ نہیں بٹا رہی۔ اِس سے کہیں کہ آ کر میری مدد کرے۔“
-