-
لُوقا 13:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
14 لیکن جب عبادتگاہ کے پیشوا نے یہ دیکھا تو وہ ناراض ہوا کیونکہ یسوع نے سبت کے دن شفا دی تھی۔ اِس لیے اُس نے لوگوں سے کہا: ”ہفتے میں چھ دن ہیں جن پر کام کرنا جائز ہے۔ اُن پر آ کر شفا کیوں نہیں پاتے؟ سبت کے دن کیوں آتے ہو؟“
-